🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) قمیض کے گریبان میں بٹن لگانا درست ہے۔ (2) رسول اللہ ﷺنے شاید کسی ضرورت (گرمی...
اردو حاشہ:
(1)
  قمیض کے گریبان میں بٹن لگانا درست ہے۔

(2)
  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید کسی ضرورت (گرمی وغیرہ کی وجہ)
سے گریبان کا بٹن کھولا ہوگا لیکن بزرگوں نے اتباع کے خیال سے ہمیشہ بٹن کھلے رکھے۔
بٹن کھلے رکھنا اگر بطور تواضع اور اتباع نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہو تو مستحب اور باعث اجر ہے مگر ہمارے ہاں بعض علاقوں میں لوگ بطور تکبر اپنا گریبان کھلا رکھتے ہیں۔
لہٰذا ان کی مشابہت سے بچنا ضرورى ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3578