مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ریشم سے مراد وہ ریشہ ہے جسے ریشم کا کیڑا تیا ر کرتا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ریشم سے مراد وہ ریشہ ہے جسے ریشم کا کیڑا تیا ر کرتا ہے۔
مصنوعی طور پر بنائے ہوئے دھاگے جو ریشم سے مشابہ ہوں ریشم میں شامل نہیں اگرچہ لوگ انھیں ریشم ہی کہتے ہیں۔
(2)
دیباج کی تشریح النہایہ میں یوں کی گئی ہے:
(الثياب المتخذة من الابريسم)
”ابریشم کے بنے ہوئے کپڑے۔“
جبکہ المنجد میں اس لفظ کی وضاحت اس طرح کی گئی ہے۔
”وہ کپڑا جس کا تانا اور بانا (دونوں)
ریشم کے ہوں۔
(3)
ریشم سے ممانعت صرف مردوں کے لیے ہے۔ (سنن ابن ماجة، حدیث: 3595)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3589