🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ غلام مصطفےٰ ظہیر حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : بعض لوگ نماز جنازہ کے درود میں یہ اضافہ کرتے ہیں: «كما صليت وسلمت وباركت...
فوائد و مسائل:
بعض لوگ نماز جنازہ کے درود میں یہ اضافہ کرتے ہیں:
«كما صليت وسلمت وباركت ورحمت .»
یہ بالکل ناجائز ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تعلیم نہیں دی۔ بعد میں کسی شخص نے دین میں اضافہ کرتے ہوئے یہ الفاظ گھڑے ہیں۔
ماہنامہ السنہ جہلم، شمارہ 61-66 250