مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت ہمارے فاضل محقق کے نزدیک سنداً ضعیف ہے جبکہ دیگر محققین...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت ہمارے فاضل محقق کے نزدیک سنداً ضعیف ہے جبکہ دیگر محققین نے اسے سنداً صحیح قرار دیا ہے اور اس حدیث کی بابت مزید لکھا ہے کہ مذکورہ روایت میں حضرت زینب ؓ کا ذکر شاذ ہے محفوظ روایت میں حضرت ام کلثوم ؓ کا نام ہے جس کی تا ئید ہمارے فاضل محقق نے بھی کی ہے۔
مزید دیکھیے: (ضعيف سنن ابن ماجة للألبانى، رقم: 789 وسنن ابن ماجة بتحقيق الدكتور بشار عواد، رقم: 3598)
(2)
سیراء اس ریشمی کپڑے کہ کہتے ہیں جس میں سیدھے خطوط ہوں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3598