🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: حضرت علی ؓ کے فرمان کا مطلب یہ ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: اے...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
حضرت علی ؓ کے فرمان کا مطلب یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اے علی! کسم کا رنگا ہوا مت پہن۔
یہ نہیں فرمایا:
لوگو! یہ رنگ نہ پہنو تاہم حکم سب کے لئے ایک ہی ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3602