مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) ایک جوتا یا موزہ پہن کر چلنے میں دقت ہوتی ہے اور لڑکھڑانے کا...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
ایک جوتا یا موزہ پہن کر چلنے میں دقت ہوتی ہے اور لڑکھڑانے کا خطرہ ہوتا ہے کیونکہ چال میں توازن نہیں رہتا علاوہ ازیں شرف و وقار کے بھی منافی ہے۔
اگرکسی وجہ سے ایک جوتا اتارنا پڑے تو بہتر ہے کہ دونوں جوتے اتاردئیے جائیں۔
ننگے پاؤں چلنا شرعاً منع نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3617