🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) حضرت ابو قحافہ ؓ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے والد محترم تھے۔ ان کا...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:

(1)
حضرت ابو قحافہ ؓ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے والد محترم تھے۔
ان کا نام حضرت عثمان بن عامر ؓ تھا۔
فتح مکہ کے موقع پر مسلمان ہوئے۔
حضرت عمر ؓ کے دور خلافت میں 14 ہجری میں 97 سال کی عمر میں فوت ہوئے۔

(2)
خالص سیاہ رنگ کے خضاب سے پرہیز کرنا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3624