مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) مکہ مکرمہ میں مشرکین کی اکثریت تھی۔ رسول اللہ ﷺ ان سے امتیاز کے...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
مکہ مکرمہ میں مشرکین کی اکثریت تھی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے امتیاز کے لئے اہل کتا ب کا انداز اختیار فرما لیتے تھے۔
جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی تو مدینہ میں موجود کثیر اہل کتاب سے فرق کرنے کے لئے دوسرا انداز اختیار فرمایا۔
(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر عمل وحی کی روشنی میں ہوتا تھا اس لئے بال مانگ نکالے بغیر کھلے چھوڑنا منسوخ ہے اور مانگ نکالنا مسنون اور ثواب ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3632