مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مرد کے لیے سونے کی انگوٹھی پہننا منع ہے۔ (2) عورت کے لیے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مرد کے لیے سونے کی انگوٹھی پہننا منع ہے۔
(2)
عورت کے لیے سونے کا زیور پہننا جائز ہے۔
(3)
کم عمر بچیاں بھی زیور پہن سکتی ہیں۔
(4)
حضرت امامہ ؓنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی تھیں۔
ان کی والدہ حضرت زینب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لخت جگر تھیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3644