مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (میثرہ) یہ ایک قسم کی چادر تھی جو گھوڑے کی کاٹھی پر رکھ کر...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(میثرہ)
یہ ایک قسم کی چادر تھی جو گھوڑے کی کاٹھی پر رکھ کر بیٹھتے تھے۔
یہ ریشم کی ہوتے تھی اس لیے مردوں کو اس کے استعمال سے منع کیا گیا۔
یہ عجمیوں کا رواج تھا اس لیے غیر مسلموں سے مشابہت کی وجہ سے بھی منع ہو گیا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3654