مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اپنے بچوں سے پیار کرنا شفقت و محبت کی علامت ہے۔ (2) دل...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اپنے بچوں سے پیار کرنا شفقت و محبت کی علامت ہے۔
(2)
دل اللہ کے قبضے میں ہیں۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم وعظ و نصیحت کرتے تھے اور حق کو واضح کر کے بیان فرماتے تھے۔
ہدایت دینا اللہ کا کام ہے۔
فوائد و مسائل:
(1)
اپنے بچوں سے پیار کرنا شفقت و محبت کی علامت ہے۔
(2)
دل اللہ کے قبضے میں ہیں۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم وعظ و نصیحت کرتے تھے اور حق کو واضح کر کے بیان فرماتے تھے۔
ہدایت دینا اللہ کا کام ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3665