الشیخ غلام مصطفےٰ ظہیر حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : اس حدیث میں سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ...
فوائد و مسائل:
اس حدیث میں سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کے لئے مجازاً «عظام» کا لفظ استعمال کیا ہے۔
اسی لیے محدث البانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
«فعلمت منه أنهم كانوا يطلقون ”العظام“، ويريدون البدن كله، من باب إطلاق الجزء وإرادة الكل، كقوله تعالى * (وقرآن الفجر) * أي: صلاة الفجر. فزال الإشكال والحمد لله»
” مجھے اس حدیث سے یہ معلوم ہوا ہے کہ عرب لوگ لفظ «عظام» بول کر پورا جسم مراد لیتے ہیں۔ یہ جز سے کُل کو مراد لینے کے قبیل سے ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: «وَقُرْآنَ الْفَجْرِ» [17-الإسراء:78] یہاں فجر کے قرآن سے مراد نماز فجر ہے۔ الحمد اللہ اشکال زائل ہو گیا ہے۔“ [سلسلة الاحاديث الصحيحة للالباني: 313]

ماہنامہ السنہ جہلم، شمارہ 61-66 21