🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اولاد سے محبت فطری چیز ہے اور قابل تعریف بھی۔ (2) بچیوں سے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اولاد سے محبت فطری چیز ہے اور قابل تعریف بھی۔

(2)
بچیوں سے حسن سلوک کا ثواب جنت ہے۔

(3)
اگر زیادہ صدقہ کرنے کی طاقت نہ ہو تو تھوڑا صدقہ کرنے سے جھجکنا نہیں چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3668