🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: ’’جب تک وہ اس کے ساتھ رہیں۔‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ ان کا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
”جب تک وہ اس کے ساتھ رہیں۔“
کا مطلب یہ ہے کہ ان کا نکاح ہو جانے تک، یا نکاح سے پہلے فوت ہو جانے تک ان سے اچھا سلوک کرے، ان کی اچھی تربیت کرے، ان کی جائز ضروریات پوری کرے۔
”جب تک وہ ان کے ساتھ رہے۔“
کا مطلب یہ ہے کہ اگر ان کا نکاح کرنے سے پہلے فوت ہو جائے اور اپنی وفات تک ان سے اچھا سلوک کرتا رہے تو جنت میں داخل ہو جائے گا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3670