مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اگر مسجد میں چند افراد مل کر بیٹھے ہوئے ہوں تو ان کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اگر مسجد میں چند افراد مل کر بیٹھے ہوئے ہوں تو ان کے پاس آنے والا انہیں سلام کرے۔
(2)
سلام کا جواب ضرور دینا چاہیے۔
(3)
«عليك» ایک آدمی کے لیے اور «عليكم» زیادہ زیادہ افراد کے لیے ہوتا ہے لیکن ایک آدمی کو بھی «عليكم» کہنا درست ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3695