🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مہمان کا اکرام اس کے مقام و مرتبے کے مطابق ہونا چاہیے۔ (2)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مہمان کا اکرام اس کے مقام و مرتبے کے مطابق ہونا چاہیے۔

(2)
غیر مسلم مہمان سے بھی خندہ پیشانی سے ملنا اور اس کی مناسب خاطر تواضع کرنا ضروری ہے لیکن کوئی ایسا کام نہ کیا جائے جس سے اسلام اور مسلمانوں کے شرف و وقار میں کمی ہو۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3712