🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سر کے سفید بال اکھاڑنا منع ہے۔ (2) سفید بالوں کو مہندی وغیرہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سر کے سفید بال اکھاڑنا منع ہے۔

(2)
سفید بالوں کو مہندی وغیرہ لگا کر رنگ تبدیل کرنا مستحسن ہے۔

(3)
مومن کے لیے بڑھاپا عزت کا باعث ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3721