مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اگر کوئی شخص دھوپ میں بیٹھا یا لیٹا ہوا ہو، پھر اس پر...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اگر کوئی شخص دھوپ میں بیٹھا یا لیٹا ہوا ہو، پھر اس پر سے دھوپ ہٹ جائے اور اس کا کچھ جسم سائے میں اور کچھ دھوپ میں ہو جائے تو اسے چاہیے کہ جگہ تبدیل کر لے تاکہ سارا جسم دھوپ میں یا سارا جسم سائے میں ہوجائے۔
مزید دیکھیے: (سنن أبي داؤد، الأدب، باب في الجلوس بين الشمس والظل، حديث: 4821)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3722