🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ان ناموں کے پسندیدہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ان میں اللہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ان ناموں کے پسندیدہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ان میں اللہ کی عبودیت کا اظہار ہے۔

(2)
اللہ تعالی ٰ کے دوسرے ناموں کے ساتھ بھی“عبد”یا“عبید”لگا کر نام رکھا جا سکتا ہے۔
انبیائےکرام صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں پر نام رکھنا بھی درست ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3728