مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (أجدع) کے لفظی معنی ’’نکٹا‘‘ ہیں۔ اور ناک کٹنا اردو کی طرح عربی میں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(أجدع)
کے لفظی معنی ”نکٹا“ ہیں۔
اور ناک کٹنا اردو کی طرح عربی میں بھی بے عزتی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے جب کے دوسرے اعضائے سے محرومی (مثلاً:
اعرج، لنگڑا)
میں یہ قباحت نہیں، اس لیے ایسے نام سے اجتناب ہی بہتر ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3731