مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اچھے نام میں تعریف کا پہلو تو ہوتا ہی ہے لیکن بعض ناموں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اچھے نام میں تعریف کا پہلو تو ہوتا ہی ہے لیکن بعض ناموں میں یہ زیادہ واضح ہوتا ہے۔
ایسے ناموں سے اجتناب بہتر ہے۔
(2)
”زینب“ ایک قسم کی خوشبودار نباتات کا نام ہے۔
فوائد و مسائل:
(1)
اچھے نام میں تعریف کا پہلو تو ہوتا ہی ہے لیکن بعض ناموں میں یہ زیادہ واضح ہوتا ہے۔
ایسے ناموں سے اجتناب بہتر ہے۔
(2)
”زینب“ ایک قسم کی خوشبودار نباتات کا نام ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3732