🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (عاصية) کا مطلب ’’نافرمان‘‘ ہے۔ مسلمان فرماں بردار ہوتا ہے، اس لیے یہ نام...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(عاصية)
کا مطلب ”نافرمان“ ہے۔
مسلمان فرماں بردار ہوتا ہے، اس لیے یہ نام ناپسندیدہ ہے۔
فرعون کی مومن بیوی کا نام حضرت ”آسیہ“ تھا۔
یہ نام رکھنا جائز ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3733