🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اس سے قرآن مجید کے حافظ اور کثرت سے اس کی تلاوت کرنے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اس سے قرآن مجید کے حافظ اور کثرت سے اس کی تلاوت کرنے والے کی فضیلت کا اظہار ہوتا ہے۔

(2)
اگر پورا قرآن مجید یاد نہ ہو تو بھی جتنا یاد ہے اس کے مطابق درجات بلند ہوں گے۔

(3)
اس حدیث میں تلاوت اور حفظ قرآن کی ترغیب ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3780