مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) شَاحِب سے مراد وہ انسان ہے جس کا رنگ بیماری کی وجہ سے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
شَاحِب سے مراد وہ انسان ہے جس کا رنگ بیماری کی وجہ سے یا سخت محنت اور تھکاوٹ کی وجہ سے تبدیل ہو گیا ہو۔
(2)
اسکی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ جس طرح قرآن پڑھنے والا تہجد میں تلاوت کی محنت اور تھکاوٹ برداشت کرتا تھا، قرآن کو بھی اسی شکل میں ظاہر کیا جائے گا۔
اور یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ جس طرح قرآن کی تلاوت اور قیام کی وجہ سے آدمی کا رنگ بدل جاتا تھا، اسی طرح قرآن بھی انتہائی بھاگ دوڑ کرے گا کہ مومن کو زیادہ سے زیادہ بلند درجہ مل سکے۔
اور اس بھاگ دوڑ کا اثر اس کی ظاہری صورت میں نظر آئے گا۔
واللہ أعلم۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3781