مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سورۂ اخلاص کا ثواب اب ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔ (2) اس...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سورۂ اخلاص کا ثواب اب ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔
(2)
اس کی عظمت کی وجہ یہ ہے کہ اس میں توحید کا بیان ہے۔
(3)
اللہ تعالیٰ کو توحید سے محبت اور شرک سے انتہائی نفرت ہے۔
فوائد و مسائل:
(1)
سورۂ اخلاص کا ثواب اب ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔
(2)
اس کی عظمت کی وجہ یہ ہے کہ اس میں توحید کا بیان ہے۔
(3)
اللہ تعالیٰ کو توحید سے محبت اور شرک سے انتہائی نفرت ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3787