مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ایک مومن کےلیے یہ بہت بڑے شرف اور خوشی کی بات ہے کہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ایک مومن کےلیے یہ بہت بڑے شرف اور خوشی کی بات ہے کہ اللہ عزوجل کے دربار میں اس کا ذکر ہو۔
اس بلند مقام کے حصول کا طریقہ یہ ہے کہ مومن اللہ کا ذکر کرے۔
(2)
عرش اللہ کی ایک مخلوق ہے جس کی اصل حقیقت ہمیں معلوم نہیں۔
قیامت کو میدان حشر میں عرش الہی رکھا جائے گا اور کچھ خاص نیک اعمال کرنے والے افراد کو اس کے سائے میں جگہ ملے گی۔
اللهم اجعلنا منهم۔
یا اللہ! ہمیں بھی اپنے ان بر گزیدہ بندوں میں شامل فرما۔
آمین

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3809