مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) توبہ و استغفار بہت بڑی نیکی ہے۔ (2) نبی اکرم ﷺ گناہوں سے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
توبہ و استغفار بہت بڑی نیکی ہے۔
(2)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم گناہوں سے پاک تھے اس کے باوجود کثرت سے استغفار کرتے تھے کیونکہ استغفار بھی عبودیت کے اظہار کا ایک طریقہ ہے جو اللہ کو بہت پسند ہے۔
(3)
مجلسوں میں فضول باتیں کرتے اور غیبت اور گناہوں میں مشغول ہونے کی بجائے اللہ کا ذکر اور استغفار کرنا بہتر ہے تاکہ گناہوں میں اضافہ ہونے کی بجائے معافی اور رحمت ملے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3814