🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سو یا ستر مرتبہ سے مراد ایک تو اس مقدار کا تعین ہے...
اردو حاشہ:
فوائد و  مسائل:

(1)
سو یا ستر مرتبہ سے مراد ایک تو اس مقدار کا تعین ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی سو مرتبہ استغفار فرماتے اور کبھی ستر مرتبہ، نیز ان احادیث سے کثرت سے استغفار کرنا بھی مراد بھی ہو سکتا ہے۔
واللہ أعلم۔

(2)
استغفار کے لیے کوئی مناسب الفاظ استعمال کیے جا سکتے ہیں، مثلاً:
(أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ)
یا حدیث: 3814 میں مذکور الفاظ۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3816