مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اس حدیث میں اللہ کی عظیم رحمت کا بیان ہے، اس لیے بندے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اس حدیث میں اللہ کی عظیم رحمت کا بیان ہے، اس لیے بندے کو نیکیاں زیادہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور گناہوں سے توبہ کرتے رہنا چاہیے۔
(2)
جو شخص اللہ کی طرف متوجہ ہوتا ہے، اللہ تعالی اسے توفیق بخشتا ہے۔
(3)
شرک کی موجودگی میں گناہ معاف نہیں ہوتے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3821