مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) دعا ایک عبادت ہے کیونکہ اس میں بندہ اللہ کے سامنے اپنے فقر...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
دعا ایک عبادت ہے کیونکہ اس میں بندہ اللہ کے سامنے اپنے فقر اور عجز کا اظہار کرتا ہے، اور اللہ کی عظمت و قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے اس سے اپنی حاجت پوری ہونے کی درخواست کرتا ہے۔
(2)
مذکورہ روایت کو بعض محققین نے حسن قرار دیا ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھئے: (الصحيحة رقم: 2654)
بنا بریں دعا نہ کرنا عبادت سے اعراض ہے، اس لیے اللہ کی ناراضی کا باعث ہے۔
(3)
دعا میں ان آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے جو احادیث میں بیان ہوئے ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3827