مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اللہ کا ذکر دنیا کے مال سے بہتر ہے۔ (2) اللہ تعالیٰ اول...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اللہ کا ذکر دنیا کے مال سے بہتر ہے۔
(2)
اللہ تعالیٰ اول وآخر ہے۔
وقت مخلوقا ت پر اثر انداز ہوتا ہے، خالق پر نہیں، اس کے لیے سب زمانے برابر ہیں۔
(3)
اللہ تعالیٰ سب سے بلند و بالا اور سب پر غالب ہے، اور اس کی قدرت مخلوق کے ہر ذرے پر محیط ہے اور علم و قدرت کے لحاظ سے وہ سب سے قریب ہے۔
(3)
اللہ تعالیٰ سے اس کی صفات کے وسیلے سے دعا کرنی چاہیے۔
(4)
فقر و غنا اللہ کے ہاتھ میں ہے، لہٰذا قرض و فقر سے نجات کے لیے مسنون دعا کے ذریعے سے اللہ کی مدد حاصل کرنی چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3831