حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ
تخریج الحدیث : [مسند الإمام أحمد : 318/4، سنن النسائي : 890، 1269، وسنده صحيح] ↰ اس حدیث کو...
تخریج الحدیث:
[مسند الإمام أحمد: 318/4، سنن النسائي: 890، 1269، وسنده صحيح]
↰ اس حدیث کو امام ابن جارود [208] ، امام ابن خزیمہ [714] اور امام ابن حبان [1860] رحہم اللہ نے ”صحیح“ قرار دیا ہے۔
علامہ شمس الحق، عظیم آبادی رحمہ اللہ اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں:
«وفيه تحريكها ايضا»
” اس حدیث سے شہادت کی انگلی کو حرکت دینا بھی ثابت ہوتا ہے۔“ [عون المعبود شرح سنن ابي داود: 374/1]

ماہنامہ السنہ جہلم، شمارہ 61-66 51