مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: اس میں علم پر عمل کی توفیق، تقویٰ اور قناعت کی دعا ہے اور...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
اس میں علم پر عمل کی توفیق، تقویٰ اور قناعت کی دعا ہے اور دعا کی قبولیت کی درخواست بھی۔
مومن کو اپنے اندریہ صفات پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اللہ سے اچھی امیدیں رکھنی چاہئیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3837