مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: اس مقصد کے لیے اس طرح دعا کریں: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَأَعُوذُ بِكَ...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
اس مقصد کے لیے اس طرح دعا کریں:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لاَ يَنْفَعُ» “ ”اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم مانگتا (یا مانگتی)
ہوں اور فائدہ نہ دینے والے علم سے تیری پناہ مانگتا (یامانگتی ہ)
ہوں۔“

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3843