مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) دعا کی قبولیت میں تاخیر ہو تو دعا کرتےرہنا چاہیے۔ ممکن ہے اس...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
دعا کی قبولیت میں تاخیر ہو تو دعا کرتےرہنا چاہیے۔
ممکن ہے اس تاخیر میں بندے کے لیے بہتری ہو۔
(2)
دعا مانگنا بہت بڑی نیکی اور عبادت ہے، لہٰذا اگر اللہ تعالیٰ کسی حکمت کی بنا پر بندے کو اس کی مطلوبہ چیز نہ دے تو بار بار دعا کرنے سےدعا کا ثواب بڑھتا چلا جاتا ہے اور یہ خود ایک انعام ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3853