مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اس دعا میں اللہ تعالیٰ کی جن صفات کا ذکر کیا گیا ہے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اس دعا میں اللہ تعالیٰ کی جن صفات کا ذکر کیا گیا ہے وہ سورۂ اخلاص میں ذکر کردہ صفات ہیں جو توحید کا جامع بیان ہونے کی وجہ سے (لاَإِلٰهَ إِلاَّ الله)
کے مفہوم پر بھی مشتمل ہیں۔
(2)
اللہ کے اسماء صفات کے واسطے سے دعا کرنا قبولیت کا سبب ہے۔
(3)
مخلوقات کے واسطے اور وسیلے سےسوال کرنا قرآن مجید اور صحیح احادیث سے ثابت نہیں، لہٰذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3857