مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وفائدو مسائل: (1) دعا میں اللہ تعالی کی عظمت و احترام کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔...
اردو حاشہ:
وفائدو مسائل:
(1)
دعا میں اللہ تعالی کی عظمت و احترام کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔
(2)
جوشخص جنت میں پہنچ گیا، اسے وہاں ہر وہ چیز ملے گی جس کی اسے خواہش ہوگی، اس لیے دعا میں جنت کی نعمتوں کی تفصیل بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔
(3)
جنت الفردوس کی دعا کرنا یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوس کی دعا کرنا درست ہے کیونکہ بعض اعمال پر ان کی بشارت موجود ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3864