🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: یہ بڑی جامع دعا ہے۔ جس میں اپنے لئے دنیا اور آخرت کی عافیت کا سوال...
اردو حاشہ:
فائدہ:
یہ بڑی جامع دعا ہے۔
جس میں اپنے لئے دنیا اور آخرت کی عافیت کا سوال بھی ہے اور اہل وعیال کی خیریت کی دعا بھی مخلوق کے ذریعے سے پہنچنے والے شر سے پناہ کی درخواست بھی ہے۔
اور اللہ کے عذاب کے ذریعے سے پکڑے جانے سے محفوظ رہنے کی دعا بھی۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3871