حافظ ابوعبد اللہ صارم حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : اسی طرح سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی یہی مروی ہے۔ [مسند الامام...
فوائد و مسائل:
اسی طرح سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی یہی مروی ہے۔ [مسند الامام احمد: 229/1، سنن ابي داود 3236، سنن الترمذي 320، سنن النسائي 2045]
↰ اس کی سند بھی ”ضعیف“ ہے، کیونکہ ابوصالح باذام کے بارے میں:
◈ حافظ نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«قال الاكثرون: لا يحتج به»
”اکثر اہل علم کہتے ہیں کہ اس کی بیان کردہ حدیث کو دلیل نہیں بنایا جا سکتا۔“ [خلاصة الاحكام: 1044/2]
◈ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«والجمهور على ان ابا صالح، هو مولي ام هاني، وهو ضعيف»
” جمہور محدثین کے نزدیک ابوصالح، ام ہانی کا غلام ہے اور یہ ضعیف راوی ہے۔“ [التلخيص الحبير: 137/2، ح: 798]

ماہنامہ السنہ جہلم، شمارہ 69 21