🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) رسول اللہ ﷺ کے دل میں اللہ کا خوف بہت زیادہ تھا۔ مومن...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں اللہ کا خوف بہت زیادہ تھا۔
مومن کو بھی اللہ کے عذاب سےڈرنا چاہیے۔

(2)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب نہیں تھے۔
علم غیب اللہ کے ساتھ ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3891