🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ ابوعبد اللہ صارم حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : اس روایت کی سند ابن جریج رحمہ اللہ، کی ’’ تدلیس ‘‘ کی وجہ سے...
فوائد و مسائل:
اس روایت کی سند ابن جریج رحمہ اللہ، کی ” تدلیس “ کی وجہ سے ” ضعیف “ ہے۔
مصنف عبدالرزاق (517/3) اور الاوسط لابن المنذر (464/5) میں اگرچہ سماع کی تصریح ہے، لیکن اس سند میں امام عبدالرزاق رحمہ اللہ کی ”تدلیس“ موجود ہے۔
ماہنامہ السنہ جہلم، شمارہ 69 24