مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ہمارے نبیﷺ آخری نبی ہیں۔ اس لئے نبوت سے براہ راست مستفید ہونا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں۔
اس لئے نبوت سے براہ راست مستفید ہونا اب ممکن نہیں۔
(2)
سچے خوابوں کو مشبرات کہاگیا ہے۔
کیونکہ ان کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ مومن کو کسی ملنے والی نعمت کی خبر دیتا ہے یا کسی آنے والی مصیبت سے متنبہ کردیتا ہے تاکہ انسان اس سے بچنے کی دعا اور تدبیر کرلے۔
(3)
اکثر خواب ایسے ہوتے ہیں جن کی تعبیر کی ضرورت ہوتی ہے۔
البتہ بعض خواب جیسے نظر آتے ہیں۔
بعد میں ویسا ہی واقعہ پیش آجاتا ہے جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کو صحابہ کے ساتھ عمرہ کرتے دیکھا تو اگلے سال اسی طرح عمرہ ادا کیا گیا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3896