🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) پریشان کن خواب کسی کو سنانا مناسب نہیں۔ (2) انسان کو چاہیے کہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
پریشان کن خواب کسی کو سنانا مناسب نہیں۔

(2)
انسان کو چاہیے کہ اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوئے ایسے خواب کو اہمیت نہ دے بلکہ گزشتہ باب کی احادیث کے مطابق عمل کرے۔
اللہ کی رحمت سے اسے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔
واللہ اعلم۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3911