مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) (فرط) کے معنی ’’پیش رو‘‘ یا ’’میرسامان‘‘ کے ہیں یعنی وہ شخص جو...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1) (فرط)
کے معنی ”پیش رو“ یا ”میرسامان“ کے ہیں یعنی وہ شخص جو قافلے سے پہلے منزل پر پہنچ کر ان کے پڑاؤ ڈالنے کے لیے مناسب جگہ متعین کرتا ہے اوران کے لیے اور ان کے جانوروں کے لیے پانی وغیرہ کا بندوبست کرتا ہے۔
(2)
قیامت کے دن میدان حشر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم حوض کوثر سے اپنی امت کو پانی ملائیں گے۔
اس حوض میں جنت کی نہر”کوثر“ سے پانی آئے گا۔
(3)
امت کی تعداد کی کثرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خوشی اور فخر کا باعث ہے لہذا ”خاندانی منصوبہ بندی“ کے نام سے مسلمانوں کی آبادی محدود رکھنے کی کافرانہ سازش کو سمجھنا اور ان کے جال میں پھنسنے سے اپنے آپ کو اور دوسرے مسلمانوں کو بچانا فرض ہے۔
(4)
اولاد کی تربیت اسلام کے دینی اور اخلاقی اصولوں کے مطابق کرنا ضروری ہے تاکہ وہ امت محمدیہ کے مفید افراد بنیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3944