مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) دور صحابہ میں نیک لوگ زیادہ تھے، بعد میں مرور ایام کے ساتھ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
دور صحابہ میں نیک لوگ زیادہ تھے، بعد میں مرور ایام کے ساتھ ساتھ صورت حال بدلتی گئی اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ وتابعین کا دور بہترین زمانہ ہے۔
(2)
نیک لوگ ہر دور میں موجود رہیں گے تاہم ان کی تعداد بعض زمانوں میں زیادہ اور بعض میں کم ہوسکتی ہے۔
(3)
وعدہ پورا نہ کرنا اختلاف اور فساد کا باعث ہے۔
(4)
خرابی کے ایام میں صحیح اور غلط کا معیار قرآن وحدیث اور صحابہ وتا بعین کا عمل ہے۔
(5)
جو شخص عوام کی اصلاح نہ کرسکے اسے اپنے اعمال میں بہر حال صحیح راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3957