الشیخ ابن الحسن محمدی حفظہ اللہ
کوئی شخص دوسرے کی طرف سے اس کی ادائیگی کر سکتا ہے۔
فوائد و مسائل:
اس حدیث کے راویوں کے بارے میں:
◈ امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «كلهم ثقات.» ”یہ سارے کے سارے ثقہ ہیں۔“ [سنن الدار قطني:183/2]
◈ اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے ”حسن صحیح“، جبکہ:
◈ امام ابن جارود [500] ، امام ابن خزیمہ [3040] اور امام ابن حبان [991] رحمہم اللہ نے صحیح قرار دیا ہے۔
◈ امام حاکم رحمہ اللہ [481/1] نے ”امام بخاری و امام مسلم رحمہما اللہ کی شرط پر صحیح“ کہا ہے۔
◈ حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔
◈ اس حدیث کے تحت امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«وإنما ذكرت العمرة عن النبى صلى الله عليه وسلم فى هذا الحديث ان يعتمر الرجل عن غيره.»
اس حدیث میں عمرہ کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بیان کیا گیا ہے کہ کوئی شخص دوسرے کی طرف سے اس کی ادائیگی کر سکتا ہے۔

ماہنامہ السنہ جہلم، شمارہ 72 48