مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نیک صاحب ایمان پر دنیوی مشکلات کاآنا اس کے لیے درجات کی بلندی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نیک صاحب ایمان پر دنیوی مشکلات کاآنا اس کے لیے درجات کی بلندی کاباعث ہے۔
(2)
دنیا کی مصیبتیں مومن کے لیے نعمت ہیں کیونکہ ان کی وجہ سے وہ آخرت کے عذاب سے بچ جاتا ہے۔
(3)
مصیبت پر صبر ایمان کے کامل ہونے کی علامت ہے۔
(4)
انبیاء کرام علیھم السلام کے حالات کے پیش نظر رکھنے سے صبر کرنا آسان ہوجاتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4023