🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بیماری کی شدت بھی آزمائش ہے۔ اس پر صبر کا ثواب بھی شدت...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
  بیماری کی شدت بھی آزمائش ہے۔
اس پر صبر کا ثواب بھی شدت کے مطابق زیادہ ہوتا ہے۔

(2)
فقر بھی آزمائش ہے۔
اس پر صبر اور شکر سے درجے بلند ہوتے ہیں
(3)
  مشکل پر خوشی کی وجہ یہ ہے کہ اس کے نتیجے میں ثواب ملتا ہے۔
مشکل ختم ہوجائے گی لیکن اس کا ثواب جنت میں ہمیشہ کی نعمتوں کا باعث ہوگا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4024