🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ہدایت کی طرف بلانے والوں کو مشکلات آتی ہیں حتیٰ کہ انبیاء بھی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ہدایت کی طرف بلانے والوں کو مشکلات آتی ہیں حتیٰ کہ انبیاء بھی بہت سی تکلیفیں برداشت کرتے رہے ہیں۔

(2)
ممکن ہے اس حدیث میں کسی نبی سے مراد خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہوں اور طائف کے واقعہ کی طرف اشارہ مقصود ہو۔
والله اعلم
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4025