مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) جہاد میں رسول اللہﷺ کی شجاعت مومنوں کے لیے اسوہ حسنہ ہے۔ (2)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
جہاد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شجاعت مومنوں کے لیے اسوہ حسنہ ہے۔
(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا افسوس کے طور پر تھا کہ انھوں نے اتنا بڑا جرم کیا ہے کیا معلوم اس کی پاداش میں ان پر عذاب ہی آجائے۔
(3)
اللہ تعالی نے فرمایا ہدایت دینا آپ کی ذمہ داری نہیں۔
ان میں بعض کو ایمان نصیب ہوگا بعض اپنے جرم کی سزا میں جہنم ردید ہوں گے۔
(4)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم مخلوق کے دلوں پر اختیار نہیں رکھتے نہ عذاب لانا یا روکنا ان کے اختیار میں ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4027